Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
میری ڈاکٹر کے ساتھ ایک ملاقات ہے-
| |||||
میری ملاقات دس بجے ہے-
| |||||
آپ کا نام کیا ہے؟
| |||||
آپ مہربانی کر کے انتظار گاہ میں تشریف رکھیں-
| |||||
ڈاکٹر جلد آنے والے ہیں-
| |||||
آپ کی انشورنس کہاں کی ہے؟
| |||||
میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں؟
| |||||
کیا آپ درد محسوس کر رہے ہیں؟
| |||||
درد کہاں ہو رہا ہے؟
| |||||
میری کمر میں ہمیشہ درد رہتا ہے-
| |||||
میرے سر میں اکثر درد رہتا ہے-
| |||||
کبھی کبھار پیٹ میں درد ہوتا ہے-
| |||||
آپ اوپر پہنے ہوئے کپڑے اتار دیں-
| |||||
بستر پر لیٹ جائیے-
| |||||
بلڈ پریشر نارمل ہے-
| |||||
میں آپ کو انجکشن لگا دیتا ہوں-
| |||||
میں آپ کو گولیاں / ٹیبلیٹ دیتا ہوں-
| |||||
میں آپ کو میڈیکل اسٹور کے لیے ایک نسخہ دیتا ہوں-
| |||||